شاہد سپرا: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔صارفین سے اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائیں گی۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا