ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : چیئر مین پی ٹی آئی کی سزا کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ کردیا۔ توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ 

واضح رہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت ناایل قرار دیا گیا ہے۔  چئیرمین پی ٹی آئی کوآئندہ 5سال کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا۔