ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ ڈیجیٹل مشین 3000 روپے میں دستیاب ہے۔سادہ پارے والا تھرمامیٹر کی قیمت 60 روپے اضافے کے بعد 200 روپے میں فروخت ہوا رہا ہے جبکہ ڈیجیٹل تھرمامیٹر 400 سے 700 کے درمیان فروخت کیا جارہا ہے۔

 شوگر چیک کرنے والی مشین 1500 سے 2000 میں فروخت ہو رہی ہے، مریضوں کے استعمال کے واش روم پوٹ بھی مہنگائی کی وجہ سے 2500 سے 3000 میں فروخت ہو رہا ہے۔