(ویب ڈیسک)افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے اہم ٹویٹ کی۔ پاکستان نے افغانستان کو ایشیا کپ میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی کھلاڑی نسیم شاہ کو شاباش دی، وزیراعظم نے کہا کہ ’شکریہ نسیم شاہ شاندار اختتام کیلئے۔‘
Wow ???????? … thank you Naseem for such an amazing finish ????
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 7, 2022
واضح رہے کہ میچ کے آخری لمحات میں افغانستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار تھی لیکن نسیم شاہ نے یکے بعد دیگرے دو چھکے لگاکر پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلادی۔