زین مدنی : فلم"گوریانال لگدی زمین جٹ دی"کواین اوسی جاری ہوگیا ۔
فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب سینماؤں میں ریلیز کرے گا،فلم کی کاسٹ میں ارمان بیدل،پریت اوجلا ،ترپال سنگھاڑا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔فلم بشرط سنسر18 اکتوبر کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی