ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکن کی قیمت میں برائے نام کمی، 349 روپے کلو ہوگیا

chicken prices decrease
کیپشن: chicken prices decrease
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : مٹن اور بیف کے بعد چکن بھی شہریوں کی قوت خرید سے دور، چکن کی قیمت میں برائے نام کمی، 349 روپے کلو ہوگیا

 تفصیلات کے مطابق  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت ہوشربا حد تک اضافے کے بعد 11 روپے کی معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 360 روپے کلو فروخت کیا جاتا رہا۔ تاہم آج نرخ 349 روپے کلو کر دیا گیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 233 اور پرچون ریٹ 241 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 172 روپے درجن، جبکہ انڈوں کی پیٹی 5 ہزار 40 روپے میں دستیاب ہے۔