ویب ڈیسک: لیجنڈری انضمام الحق معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں دھماکہ، میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید اچانک مستعفی ہو گئیں۔
عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی بھی مفادات کا ٹکراؤ ہے،مجھے ہی میڈیا میں خبریں دینا ہوتی ہیں اس لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سے علیحدہ ہو گئی ہوں۔