ویب ڈیسک: کراچی سمیت سندھ کے 24 ضلعوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ کراچی کے 7 اضلاع میں میں 11 یونین کونسلوں اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوا۔11میں سے 4 یونین کمیٹیوں کے مکمل نتائج آ چکے ہیں پیپلز پارٹی چھ کونسلروں کے ساتھ آگے، مسلم لیگ نون اور جماعت اسلامی کا ایک ایک کونسلر کامیاب ہوا۔یونین کونسل نمبر 2 بلدیہ ٹاون ضلع کیماڑی میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ پیپلز پارٹی کے عاررف تنولی 3009 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ حیدر آباد کی یو سی 137 کے وارڈ نمبر 1 سے پیپلز پارٹی کے میر ذوالفقار تالپور چیرمین منتخب ہو گئے۔خیرپور ناتھن شاہ کی یونین کونسل سندھی بٹڑا میں پیپلز پارٹی کےشاہد تھیبو 2808 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب، پیپلز پارٹی کا پلہ بھاری
نیوز لیٹر
Latest Highlights
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
حاسد وں کے دِل کباب، چیمپئینز ٹرافی کا پہلا پرومو چل گیا
- 9 Dec, 2024 | 07:13 PM
ابو محمد الجولانی دمشق پہنچ گیا، بشار الاسد شام سے باہر نامعلوم مقام پر ...
- 8 Dec, 2024 | 08:17 PM
بجلی پھر مہنگی،عوام کے لئے بری خبر
- 15 Dec, 2024 | 04:16 PM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM