رپورٹر زاہد چودھری: لاہور میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آگیا.
سعودیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے شہری میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں ہیں۔ 41 سالہ عمران خان 24 روز جیل میں رہنے کے بعد سعودیہ سے ڈی پورٹ ہوا ۔مشتبہ مریض کو ایئرپورٹ سے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مشتبہ مریض عمران خان کے تشخیص کیلئے نمونے حاصل کر لئے گئے۔