ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امید ہے کہ کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا، یاسمین راشد

 امید ہے کہ کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا، یاسمین راشد
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ امید ہے کہ کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا۔

لاہور کے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ انشاللہ الیکشن ضرور ہوں گے، عمران خان نے ہدایات دے دی ہیں کہ الیکشن کمپین کیسے کرنی ہے،ان کاکہناتھا کہ جلسوں کا اعلان آج ہوجائے گا، جلسوں کا شیڈول آج جاری کردیا جائے گا۔