ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے دبئی جانے والا طیارہ حادثے سے بچ گیا

لاہور سے دبئی جانے والا طیارہ حادثے سے بچ گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہورسےدبئی جانےوالی سیرین ایئر کی پرواز میں اڑان بھرنےکے بعدطیارےمیں فنی خرابی ہو گئی۔ 
ذرائع کے مطابق طیارہ شیخوپورہ کی فضائی حدودمیں تھاجب فنی خرابی پیداہوئی۔کپتان نےلینڈنگ سےقبل ڈیڈھ گھنٹےسےزائدطیارےکوفضامیں رکھا اور فیول تحلیل کرنےکےبعدواپس لاہورایئرپورٹ پرطیارہ بحفاظت اتارلیا۔
 ائیرپوعٹ ذرائع کے مطابق مسافروں کولاؤنج منتقل کردیاگیاہے جبکہ انجینئرزطیارےکامعائنہ کررہےہیں۔ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فنی خرابی دورہوتےہی طیارہ روانہ کردیاجائےگا۔