(ویب ڈیسک)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کےلئے تعطیلات یکم جون سے31جولائی تک ہوں گی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔