(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔
ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 300 روپے جبکہ10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 153 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر سستاہوکر 1842 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2140 روپے پر ہی برقرار ہے۔