ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا دباوٗ: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا دباوٗ: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: Dollar vs rupee
سورس: Google Images
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید  60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  178 روپے سے تجاوز کرگیا۔

 انٹر بینک میں ڈالر 177.50 روپے مہنگا ہوکر 178.10 روپے کا ہوگیا ۔ سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کرلیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق  روپیہ مزید کمزور ہونے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گا۔  معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباوٗ کا شکار ہے۔