24 نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاوال بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔
گجرات میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا 24 میں استعفی دو یا پھر ہمت ہے تو اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن میں ہمارا مقابلہ کرو۔