(ویب ڈیسک) ٹیسٹ فارمیٹ میں آئی سی سی کی جانب سے بہترین بلے بازوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کین ولیمسن پہلے نمبر، سٹیون سمتھ دوسرے نمبر، مارنس لبوشین تیسرے،جو روٹ چوتھے، کوہلی پانچویں، بابر اعظم چھٹے،ہینری نکولز ساتویں، روہت شرما آٹھویں جبکہ چتیشور بجارا دسویں نمبر پر ہیں۔
رینکنگ کے مطابق ٹاپ 5آل راونڈرز جیسن ہولڈر، رویندرا جدیجا، بین سٹوکس، شکیب الحسن اور روی چندرن ایشون ہیں۔ باﺅلرز میں پیٹ کمنز، نیل ویگنر، جوش ہیزل ووڈ، ٹم ساوتھی،جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ، کاگیسو ربادا، جسپریت بمرا اور مچل اسٹارک ٹاپ 10میں شامل ہیں۔
India on ????
— ICC (@ICC) March 6, 2021
Virat Kohli and Co. are No.1 in the @MRFWorldwide ICC Test Team Rankings ???? pic.twitter.com/uHG4q0pUlj