ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمود بوٹی ڈمپنگ سائٹ کو پارک میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

محمود بوٹی ڈمپنگ سائٹ کو پارک میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب)محمودبوٹی ڈمپنگ سائٹ کو پارک میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار، ایل ڈبلیو ایم سی نے پی ایچ اے کو ابتدائی طور پر8  ملین کا چیک دے دیا۔

ذرائع کے مطابق محمود بوٹی کی ڈمپنگ سائڈ جس کا پارک میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پارک بنانے کی منظوری دے چکے ہیں۔پی ایچ اے نے ابتدائی طور پر کام شروع کر دیا جبکہ مٹی ڈٓالنے کا عمل جاری ہے۔

ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفٰی سید نے ڈی جی پی ایچ اے سے ملاقات کر کے ان کو 8 ملین کا چیک دیا ہے مکمل رقم 17 ملین دی جانی ہے،پی ایچ اےڈمپنگ سائیٹ کولیول کرکےپارک میں تبدیل کرےگی۔اس دوران اجلاس میں  دیگر افسران بھی موجود تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں :  پنجاب کے ایک اور میگا پراجیکٹ میں سنگین کرپشن کا انکشاف