(ویب ڈیسک)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا۔
جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان ہوگا،ذرائع کاکہناہے کہ آج عشائیہ میں پارٹی ممبران کو نام بتا دیا جائے گا،جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے۔