وفاقی حکومت کی جانب سے کمرشل مارکیٹس آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت کی جانب سے کمرشل مارکیٹس آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے کمرشل مارکیٹس آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کو مارکیٹس بند کرنے سے روزانہ 600 میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی، دو گھنٹے کے دوران کمرشل مارکیٹس بند کرنے سے لیسکو کے سسٹم پر 600 میگاواٹ کا لوڈ کم ہو جائیگا۔ کمرشل مارکیٹس کی بندش سے بجلی کی بچت ہو گی، جس کے بعد لوڈشیڈنگ میں کمی ہو جائیگی۔

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیساتھ ساتھ کمرشل صارفین کے بلوں میں بھی کمی ہو گی۔

Bilal Arshad

Content Writer