ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

PIA
کیپشن: PIA
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سی ای او پی آئی اے کو خصوصی ہدایت جاری کہ عید کے دوران پی آئی اے مسافروں کی سہولت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کرے ۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ سہولت عید کے تینوں دن اندرون ملک پروازوں پر سفر کے لیے میسر ہوگی۔