ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے
کیپشن: PAK VS INDIA MATCH
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم ایک بار پھر 28 اگست کو ایشیا کپ 2022 سری لنکا میں آمنے سامنے ہونگے ۔

ایشیا کپ 2022 کا انعقا د اگست میں کیا جائے گا جس کی میز بانی سری لنکا کر رہا ہے ۔ ایشیا کپ 2022 میں بھارت، سری لنکا، افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے سےہی اپنے سلوٹ سیل کر چکی ہیں جبکہ  متحدہ عرب امارات، نیپال، عمان، ہانگ کانگ اور دیگر ٹیمیں کوالیفائر  راؤنڈ کھیلیں گی ۔ 

سری لنکن بورڈ کو بھارتی حکام کی جانب سے ٹیم کے مقابلے میں شرکت کے حوالے سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ جس کے بعد پاک بھارت  میچ کو 28 اگست کو شیڈیول کیا گیا ہے ۔مداحوں کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ ٹو رنیمنٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا ۔ پاکستان ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ اس بار بھارت کی کپتانی روہت شرما کو سونپ دی گئی ہے ۔