ویب ڈیسک: عید الاضحیٰ سے پہلے کورونا وبا میں پھرشدت آگئی جس کے پیشِ نظر لوگوں کو احتیاطی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس میں مبتلا 9 مریض انتقال کرگئے۔
گزشتہ روز23ہزار125 کووڈکے ٹیسٹ کیےگئے جب کہ کورونا مثبت کیسزکی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
COVID-19 Statistics 07 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 7, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 23,125
Positive Cases: 872
Positivity %: 3.77%
Deaths: 09
Patients on Critical Care: 165
این آئی ایچ کے مطابق مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 872 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی جب کہ 165 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔