ویب ڈیسک:پاکستان کی معروف ڈانسر ، ٹک ٹاکر اور اسٹیج اداکارہ مہک ملک کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈانسر مہک ملک اپنے مجرا ڈانس کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ موجودہ وقت میں مہک ملک پاکستان کی سب سے مشہور و مقبول "مخنث" رقاصہ ہیں۔ ٹک ٹاک پر ان کے فالورز کی تعداد 79 لاکھ سے زیادہ ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
وہاڑی میں مہک ملک کے خلاف شریفاں مائی کی مدعیت میں تھانہ صدر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں اغواہ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔متاثرہ شریفاں مائی نے موقف اپنایا ہے کہ مہک ملک اور اس کے ساتھیوں نے میرے بیٹے کو اغواء کررکھاہے اور تاوان کامطالبہ کررہے ہیں ۔
View this post on Instagram