ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوحنا آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

یوحنا آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) یوحنا آباد کے علاقے اعجاز ٹاؤن میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ آمنہ نذیر، 9 سالہ رمشا اور 7 سالہ آکاش شامل ہیں۔    

یوحنا آباد کے علاقے اعجاز ٹاؤن میں بارش کے باعث چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ملبے تلے ایک ہی گھر کے تین افراد دب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر جنرل ہسپتال منتقل کیا مگر تینوں افراد نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔

ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ہلاکتوں کی تصدیق کی اور قانونی کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈیز کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔