ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ: ٹرک اورموٹر سائیکل سوارمیں تصادم، نوجوان جاں بحق ہوگیا

اسلام پورہ: ٹرک اورموٹر سائیکل سوارمیں تصادم، نوجوان جاں بحق ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام پورہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،،، 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے نعش کو قبصہ میں لے کرلواحقین کے حوالےکردیا۔

تفصیلات کے مطابق سگیاں پُل کے قریب 24 سالہ شاہ زیب موٹرسائیکل پر وَن وے جارہا تھا کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا نوجوان کو میو ہسپتال لیجانے کی کوشش کی گئی مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

راہ گیروں نے ٹرک ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس نے نعش کو قبصہ میں لے کرلواحقین کے حوالےکردیا۔