ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عامر چشتی ٹرسٹ رجسڑد ہے، حکومت نے ایک نہ سنی: عامر چشتی

عامر چشتی ٹرسٹ رجسڑد ہے، حکومت نے ایک نہ سنی: عامر چشتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم: عامر چشتی ہسپتال کے ڈائریکٹر عامر چشتی نے کہا کہ ان کی ٹرسٹ رجسٹرڈ ہے، جس میں منشیات کے عادی افراد کا علاج جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر عامر چشتی نے کہا کہ ٹرسٹ میں منشیات کے عادی افراد کا علاج کیا جا رہا تھا کہ حکومتی ٹیم نے ریڈ کر کے تمام مریضوں کو مینٹل ہسپتال منتقل کر دیا۔

 انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کارجسٹریشن کارڈ جبکہ مستند ڈاکٹرز کی ٹیم کی مدد سے علاج کیا جا رہا تھا۔ حکومتی ٹیم نے ان کی ایک بات بھی نہیں سنی۔