ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کیلئے بڑی خبر آگئی

teachers
کیپشن: teachers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ حاصل کرنے والے سرکاری اور نجی سکولز کے اساتذہ کا امتحان ہوگا، ایک لاکھ کے قریب پرائمری سکول ٹیچرز کا امتحان لیا جائے گا۔
 سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ حاصل کرنے والے اساتذہ کا امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ذیلی ادارہ امتحان لے گا، قائد اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ اساتذہ کا انگریزی ٹیسٹ لے گی۔

سکولوں میں پڑھانے والے ہزاروں اساتذہ کا ٹیسٹ لیا جائے گا، سنگل نیشنل کریکولم کے پہلے فیز والے اساتذہ کا ٹیسٹ ہو گا۔ تمام اساتذہ کو امتحان میں لازمی شرکت کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔