( پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،خیال احمد کاسترو آج صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے،وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی گورنر ہاؤس جائیں گے۔
ذرایع کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، خیال احمد کاسترو آج صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس میں ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی گورنر ہاؤس جائیں گے۔
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی گورنر ہاؤس میں رکن صوبائی اسمبلی خیال احمد کاسترو کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
۔