(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں سے بعض ویڈیوز صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، اداکارہ نمرہ خان کی ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے،ویڈیو میں اداکارہ کی دلکش ادائیں مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہیں۔
اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی طرز کا لباس زیب تن کی ہوئے ہیں۔اس سے قبل اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں صارفین نے بے حد سراہا اور دل کھول کر ان کی تعریف کی۔
media" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www.instagram.com/tv/CWLrvxAAVjM/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="14" style="background: #FFF; border: 0; border-radius: 3px; box-shadow: 0 0 1px 0 rgba(0,0,0,0.5),0 1px 10px 0 rgba(0,0,0,0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);">View this post on Instagram
واضح رہے کہ نمرہ خان کو انڈس ویلی سکول آف آرٹس اینڈ آرٹیٹیکچر کی طرف سے فلم سازی میں ڈگری ملی ہے جبکہ وہ اداکاری میں بھی ایک سند حاصل کرچکی ہیں۔ نمرہ کا اپنا بیوٹی سیلون بھی ہے اس کے علاوہ وہ ایک اچھی سکوائش کھلاڑی ہیں، اداکارہ عام طور پر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔