پنجاب میں سموگ کی بگڑتی صورتحال،سانس لینا بھی دشوار

پنجاب میں سموگ کی بگڑتی صورتحال،سانس لینا بھی دشوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب سمیت لاہور میں سموگ کی بگڑتی صورتحال ،بڑھتی سموگ سے شہریوں کا سانس لینا بھی دشوار ،بڑھتی آلودگی نے شہر کے موسم کو بہت متاثر کیا ،ائیر کوالٹی انڈیکس 190 ریکارڈ کیا گیا۔

بڑھتی آلودگی نے شہر کے موسم کو بہت متاثر کیا ،ایئر کوالٹی انڈیکس 190 ریکارڈ کیا گیا،  بحریہ آرچرڈ 274،فتح گڑھ 258, ٹاون شپ 226,کوٹ لکھپت اور علامہ اقبال ٹاون میں 221 ائیر کوالٹی اندیکس ریکارڈ کیا گیا سموگ کے باعث آنکھوں میں چبھن کی بیماری کا سامنا ۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ سموگ فضائی آلودگی سے پھیلنے کی بڑی وجہ ہے شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں ، موٹر سائکلوں کے استعمال سے گریز کریں شہری خاص طور پر بچے گھروں سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں۔