(قذافی بٹ) کرپشن کے خاتمے کیلئے عوام کا تعاون بھی حاصل کیا جائے گا، موبائل ایپ لانچ کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق موبائل ایپ کرپشن ڈے کے موقع پر 9 دسمبر کو لانچ کی جائے گی، عام شہری کرپشن کے خلاف شکایات موبائل ایپ کے ذریعے درج کروا سکیں گے جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔