ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں قرآن کی لازمی تعلیم پر عملدرآمد کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

Quran education in school,education department
کیپشن: class room file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)قرآن کی لازمی تعلیم پر عملدرآمد کا معاملہ،سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی مانٹیرننگ کے لیے ٹیمیں بنا دیں ۔
قرآن مجید کی لازمی تعلیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز کی سربراہی میں ٹیمیں سکولوں کا وزٹ کریں گی۔13 ٹیمیں سرکاری و نجی سکولوں کا وزٹ کریں گے۔ٹیمیں سکولوں میں قرآن لازمی تعلیم کو بطور الگ مضمون اور اس کے پیریڈ کو یقینی بنائیں گی۔ٹیمیں سکولوں میں سہولیات کا جائزہ بھی لگیں گی۔ٹیمیں سکولوں میں صاف پانی کی فراہمی کمپیوٹر لیبز، سکولوں کی صفائی کا بھی جائزہ لیں گی۔