ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین اساتذہ کیلئے بڑی خبر

خواتین اساتذہ کیلئے بڑی خبر
کیپشن: Big News For Govt Female Teachers
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19 کی 71 خواتین اساتذہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی جانب سے خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جبکہ انکی مختلف سٹیشنز پر تعیناتی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

ترقی پانے والی خواتین میں طاہرہ پروین، شہزینا صدیق،عروسہ صدیق،ثمینہ الیاس ،تہسین سعدیہ شامل ہیں، جبکہ اس کے علاوہ مسسز رضیہ، سمیہ نثار،ساجدہ طاہر، صفیہ نسرین ،روبینہ صباحت اور دیگر کو بھی ترقی دی گئی ہے۔