ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان, نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان, نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 9 نومبر کو صوبہ بھر میں اقبال ڈے کی عام تعطیل ہوگی۔ 9 نومبر کو تمام ادارے ہسپتال سکول ،کالج ،فیکٹریاں ، دفاتر ، دکانیں سب کچھ بند ہوگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتیں 9 نومبر کو بند رہیں گی۔ ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی  سیشن اور سول عدالتوں میں 9 نومبر کو  یوم اقبال کے حوالے سے چھٹی ہوگی۔