ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان 

سندھ حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے 9 نومبر  یوم اقبال کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے  9 نومبر بروز جمعرات کو  صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب سندھ حکومت  نے 13 نومبر کو دیوالی پر تمام اداروں میں ہندو ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔