ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کےمختلف علاقوں میں بجلی بند

لاہور کےمختلف علاقوں میں بجلی بند
کیپشن: Lahore load sheding
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہر میِں چلنے والی تیز ہواؤں سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہونے لگا ,کمپنی کے 45 سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق لیسکو  کے 45 سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی،مناواں، پیراگون، رحمان گارڈن اور تقی پورہ میں بجلی کی فراہمی معطل، برکی ، سوڈیوال، پڈھانہ اور واہگہ میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Malik Sultan Awan

Content Writer