ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز میں 2 ارب روپے کا اضافہ

 وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز میں 2 ارب روپے کا اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  پنجاب میں وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز میں 2 ارب روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز میں اضافے کی منظوری دے دی، محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ فنڈز مختص کر دیئے۔

حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے لیے بجٹ میں 5 ارب روپے رکھے جارہے ہیں، صوابدیدی فنڈز سے وزیراعلیٰ پنجاب کسی کو بھی فنڈز دے سکتی ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer