لاہور میں استاد دامن فیسٹیول ختم ہو گیا

Ustad Daman Festival Ended in Lahore, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر میں دو روزہ استاد دامن فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا آخری روز قوالی کی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔
 دو روزہ استاد دامن فیسٹیول کے آخری روز پلاک کے ڈائیریکٹر پلاک عاصم چوہدری ۔ ڈائیریکٹر پروگرامز خاقان حیدر غازی سمیت شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی قوال عابد مہر علی خان نے اپنے ہمنواوں کے ہمراہ  معروف صوفی کلام پیش کیے جس سے حاضرین محظوظ ہوتے رہے۔
قوال عابد مہر علی خان نے استاد دامن کا کلام بھی گایا۔ استاد دامن میلہ میں آنے والے مداحوں نے بتایا کہ ااستاد دامن فیسٹیول سے نانغہ شاعر استاد دامن کی یادیں بھی تازہ ہوئیں اور نئی نسل کے لوگوں کو ان کی شاعری سے آگاہی بھی ہوئی ۔