ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی  

Aalamgir tareen,Namaze jinaza,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین   کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجد میں ادا کردی گئی۔

 تفصیلا ت کے مطابق نماز جنازہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے  شریک کی، جن میں عالمگیر ترین کے بھائی جہانگیر ترین، عون چوہدری، ہمایوں اختر خان، خواجہ سلمان رفیق، چوہدری سرور، محمد علی کپاڈیہ شریک ہوئے۔

 نماز جنازہ میں استحکام پاکستان کے رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد شرکت کی ،جن میں سابق صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال، سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، ہارون اختر خان، اسحاق خاکوانی،  افتخار احمد، محمد علی چوہدری، سعد خان، آغا محمد خان شریک ہوئے۔

 مرحوم کی تدفین ماڈل ٹاؤن جی بلاک قبرستان میں کی جائے گی۔