عامر کیانی : مشہور ٹک ٹاکر خاتون موٹرسائکل حادثے میں جاں بحق ہو گئی ۔
جہلم میں مریم نامی ٹک ٹاکر کا دوپٹہ موٹرسائکل کے ٹائر میں آگیا تھا ، دوپٹہ بائیک کی تاروں میں آگیا جسکے باعث خاتون کی سانس بند ہوگی ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر خاتون شوہر کے ساتھ موٹرسائکل پر سوار ہو کر گھر آرہی تھی۔نعش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔