ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدالاضحیٰ پر نئی پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

Eid al-Adha
کیپشن: Eid al-Adha
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  پنجاب حکومت نے  عیدالاضحیٰ کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی ۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 12 جولائی تک صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے  پر مکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق صرف بینکوں کے سکیورٹی گارڈز لائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کر چل سکیں گے۔

دوسری جانب  دفعہ 144 کے تحت 5 جولائی سے 4 اگست تک صوبے بھرمیں ہوائی فائرنگ پر بھی مکمل پابندی ہوگی، اس اقدام کا مقصد امن وامان اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔