ویب ڈیسک: پاکستان کی مقبول ادکارہ نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کر دی۔
بچپن کی تصویریں عام طور پر لوگ کم ہی سنبھال کر رکھتے ہیں۔ لیکن بعض والدین اپنے بچوں کے بچپن کے لمحہ لمحہ کو محفوظ کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر تصویر ایک معروف پاکستانی اداکارہ کی ہے۔
سر پر کھلونا رکھے اس بچی کی عمر تین سالگتی ہے۔ رنگ برنگے کپڑے کپڑے پہنے اور مسکراتے ہوئے یہ اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر ہے۔
View this post on Instagram
بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر اتوار کے روز شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔