ویب ڈیسک: ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا، کیلنڈر کی تشکیل اور اعلان کو یک طرفہ قرار دیا گیا۔
اے سی سی نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جمعرات کو کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا۔
Official media statement in response to @najamsethi 's comments on the ACC 2023-2024 calendar and pathway structure: https://t.co/mBXpeNOXYb
— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) January 6, 2023