ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھائی ایئرویز کا پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کی بحالی کا اعلان

Thai Airways start flight operation
کیپشن: Thai Airways,
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: تھائی ایئرویز نے بنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان کردیا۔  یکم فروری سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تھائی ائیرویز پاکستان کے لیے ہفتہ وار  12 دو طرفہ پروازیں آپریٹ کرے  گی۔ بنکاک سے لاہور اور لاہور سے بنکاک کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔  یکم فروری سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئیں۔ بنکاک سے لاہور کے لیے منگل اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تھائی ائیرویز نے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع کردیا۔