راو دلشاد:شہر کی دو سو چہتر یونین کونسلز کےوائس چیئرمینوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ وائس چیرمینوں کےاختیارات کےحوالے سے اہم پیش رفت ہوہی گئی
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میئرز نے زونل ایڈوائزری کمیٹیاں تشکیل دینے کے مسودے پر دستخط کردیئے۔ میئرز زونل ایڈوائزری کمیٹیوں کی تشکیل کے مسودے پر دستخط کردیئے.
ڈپٹی میئرز زونز کاماہانہ اجلاس طلب کرسکیں گے جبکہ متعلقہ زونز کی یونین کونسلز کے وائس چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی کے ممبرز ہونگے تاہم زونل ایڈوائزری کمیٹی عوامی ترقیاتی و غیرترقیاتی ایشوز کو مقامی سطح پر حل کرسکیں گے