ویب ڈیسک: شاہ محمود قریشی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین مقرر کردیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے۔
Shah Mehmood Qureshi (@SMQureshiPTI) is hereby appointed as Vice Chairman of PTI. pic.twitter.com/S5Xwpt39Dh
— PTI (@PTIofficial) December 6, 2023
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔
Shah Mehmood Qureshi (@SMQureshiPTI) is hereby appointed as Vice Chairman of PTI. pic.twitter.com/S5Xwpt39Dh
— PTI (@PTIofficial) December 6, 2023
پارٹی اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ سیف اللّٰہ ابڑو، قاسم سوری اور مشتاق غنی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدور مقرر کیے گئے ہیں۔