ویب ڈیسک: آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے، پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی درجہ بندیاں جاری کردیں۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہےجبکہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم107 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 92 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
????
— ICC (@ICC) December 6, 2021
India are back to the No.1 spot in the @MRFWorldwide ICC Men’s Test Team Rankings.#INDvNZ pic.twitter.com/TjI5W7eWmq