ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکا ر انتقال کرگئے

معروف اداکا ر انتقال کرگئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک)معروف امریکی اداکا ر  انتقال کرگئے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطا بق معروف امریکی اداکا ر ما رک مارگولیس  کچھ عرصہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ،جہاں ان کی موت واقع ہوگئی۔
یاد رہے کہ مارک مارگولیس کو 2012 میں ڈرامہ سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں کام کی وجہ سے ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد بھی کیا گیا تھا۔
5 دہائیوں کے دوران70  فلموں میں اداکاری کے کریڈٹ کے ساتھ، مارگولیس کو سلامانکا کے ایمی نامزد کردار کیلئے سب سے زیادہ یاد کیا جاتا ہے۔ ایک انتہائی پرتشدد گینگسٹر جو فالج کے بعد بولنے سے قاصر تھا اور بات چیت کرنے کیلئے صرف گھنٹی یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کرتا تھا۔اداکا ر مارک مارگولیس کی عمر82 سال تھی۔