ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبارہ صوبائی وزیر تعلیم بنتے ہی مراد راس نے اہم ہدایات جاری کردیں

Murad Raas
کیپشن: Murad Raas
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) مراد راس نے صوبائی وزیر تعلیم برائے سکولز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

تفصیلات کےمطابق چارج سنبھالنے کے بعد مراد راس نے پہلے ہی روز سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور تحریک انصاف کی حکومت میں جاری سابقہ پروجیکٹ کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔

اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر نے بھی شرکت کی۔ مراد راس نے حلقے میں موجود سکولوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔صوبائی وزیر نے افسران کو پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کی ہدایت بھی کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer