اویس کیانی : استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ استحکام پاکستان پارٹی انتخابات لڑنے کےلئے اہل ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی جمع کرائی گئی تمام تفصیلات مان لیں۔
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشنز تسلیم کرلئے۔